: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔یکم جولائی(اعتماد نیوز) کانگریس کے قانون ساز اسمبلی کے چیرمن کے
امیدوار فاروق حسین نے کہا کہ کانگریس اس وقت مشکل حالات کا سامنا کر رہی
ہے۔ آج انہوں نے چیرمن کے عہدہ کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ انہوں نے کہا
کہ وہ با داغ مسلم لیڈر ہیں۔ اور وہ سابق میں
چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر
کے ساتھ ملکر کام کر چکے ہیں۔ انہوں نے تمام ایم ایل سی ارکان سے انکے
متفقہ طور پر انتخاب کے لئے تعاون کرنے کی اپیل کی۔ دوسری جانب آج کانگریس
نے تمام ایم ایل سی ارکان یعنی جملہ 17کو وہپ جاری کرتے ہوئے کانگریسی
امیدوار کو ہی تائید کرنے کی ہدایت دی۔